ملیریا بخار

( مَلیْرِیا بُخار )
{ مَلیر (ی مجہول) + یا + بُخْار }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) ایک متعدی بیماری (بخار) جو ایک خاص قسم کا زہریلا کرم انانیلس نامی مچھر کے ذریعے جسم انسان میں داخل ہونے سے پیدا ہوتی ہے جس سے بخار وقفے وقفے سے ہوتا ہے یا گھٹتا بڑھتا ہے، کپکپی، بخار، پسینہ اس کی خاص علامتیں ہیں نیز موسمی بخار۔