ملیریا کش

( مَلیْرِیا کُش )
{ مَلیر (ی مجہول) + یا + کُش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملیریا بخار کو ختم کرنے والا، ملیریا مار (دوا)