ملیشیا

( مِلیشِیا )
{ مِلے (کسرہ م مجہول، ی مجہول) + شِیا (کسرہ ش مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی قدر موئے ہلکے سیاہ رنگ کے سوت، موٹی بناوٹ کا ایک کپڑا جس میں ایک تار میلا سفید ہوتا ہے (عموماً سخت مشقت یا مشینری وغیرہ کا کام کرنے والے لوگوں کا پہناوا)۔