مماثلتی

( مُماثَلَتی )
{ مُما + ثَلَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مماثلت سے منسوب، ملنا جلتا، جو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت رکھتا ہو۔