ممارہ

( مَمارَہ )
{ مَما + رَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چھوٹا گھونگا، صدف ماہی، سیپ مچھلی (Barnacle)۔