مماس التمام

( مُماسُ التَّمام )
{ مُما + سُت (ا ل غیر ملفوظ) + تَمام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا محاسبہ؛ زاویہ قائمہ والے مثلث میں زاویہ حادہ سے ملحق ضلع کے درمیان نسبت، مماس تمام۔