ممالک غیر آئین

( مَمالِک غَیر آئِین )
{ مَما + لِکے + غَیر (ی لین) + آ + اِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ملک جن میں قانون کی پابندی نہ ہو، بے ضابطہ و بے آئین حکومتیں۔