ممالک محروسہ

( مَمالِک مَحْرُوسَہ )
{ مَما + لِکے + مَح (فتحہ م مجہول) + رُو + سَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ممالک جن کے دفاع اور خارجی تعلقات کی ذمہ داری کسی حد تک کسی دوسری بڑی طاقت کے ذمے ہوں۔