ممالک مغربی و شمالی

( مَمالِک مَغْرِبی و شِمالی )
{ مَما + لِکے + مَغ + رِبِیو (کسرہ ر مجہول، و مجہول) + شِما + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھارت کے صوبہ آگرہ و اودھ کا سابق نام؛ ممالک متحدہ۔