ممالک مفتوحہ

( مَمالِک مَفْتُوحَہ )
{ مَما + لِکے + مَف + تُو + حَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فتح کیے ہوئے ملک، وہ ممالک جو ایک بادشاہ دوسرے کو جنگ میں ہار کر دے دے۔