ممالک مفوضہ

( مَمالِک مُفَوَّضَہ )
{ مَما + لِکے + مَفْو + وَضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سپرد کیے ہوئے ملک، وہ علاقے جو ایک حکومت اپنی شکست کے بعد فاتح حکومت کو دے دے، تفویض شدہ۔