ممبر بورڈ[1]

( مِمْبَر بورْڈ[1] )
{ مِم + بَرے + بورْڈ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی محکمہ کی مجلس نظما کا رکن، کسی کمیٹی یا جلسے کا رکن۔