ممتا بھرا

( مَمْتا بَھرا )
{ مَم + تا + بَھرا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - پیار بھرا، محبت سے بھرپور، شفقت سے لبریز۔