ممتا کی ماری

( مَمْتا کی ماری )
{ مَم + تا + کی + ما + ری }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - محبت اور پیار میں ڈوبی ہوئی، شفقت سے بھرپور (خصوصاً مال، سرزمین وطن وغیرہ کے لیے مستعمل)۔