ممتاز ترین

( مُمْتازِ تَرِین )
{ مُم + تا + زے + تَرِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نمایاں حیثیت دینے والا، ذی مرتبت بنانے والا۔