ممتاز کرنے والا

( مُمْتاز کرنے والا )
{ مُم + تاز + کرنے + وا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نمایاں حیثیت دینے والا، ذی مرتبت بنانے والا۔