جمع : کانْفَرِنْسیں [کان + فَرِن + سیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی : کانْفَرِنْسوں [کان + فَرِن + سوں (و مجہول)]
١ - کسی موضوع پر تبادلہ خیال کے لیے بڑا جلسہ یا اجتماع، مذاکرہ، مسائل و معاملات کے بارے میں صلاح مشورے کی جماعت کا اجلاس جو تبادلہ خیالات کی غرض سے ہو۔
"دوسرے شعبے مثلاً تحقیق، کانفرس اور انتظامیہ کے کام کا معائنہ اور جائزہ بھی اس ونگ کے فرائض میں شامل ہو گا۔"
( ١٩٨٤ء، دفتری مراسلت، ٤٦ )