ممتد بہ

( مُمْتَد بِہ )
{ مُم + تَد + بِہ (کسرہ ب مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جہاں تک طویل یا دراز ہو کر پہنچے، جس جگہ کھینچ کر پہنچنے کا سلسلہ ختم ہو، جو امتداد کا نقطۂ اختتام ہو۔