ممتنع الجواب

( مُمْتَنُع الْجَواب )
{ مُم + تَنَعُل (ا غیر ملفوظ) + جَواب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا جواب نہ ہو سکے، جس کا جواب یا مثل ناممکن ہو، لاجواب، بے نظیر۔