ممتنع الحصول

( مُمْتَنُع الْحُصُول )
{ مُم + تَنَعُل (ا غیر ملفوظ) + حُصُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو حاصل نہ ہو سکے، جس کا حاصل ہونا محال ہو۔