ممتنع النظیر

( مُمْتَنُع الْنَّظِیر )
{ مُم + تَنَعُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَظِیر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی مثال مشکل ہو، لاجواب۔