کپاس

( کَپاس )
{ کَپاس }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٢١ء کو "خالقِ باری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - بغیر اوٹی ہوئی روئی، بنولے سمیت روئی نیز اس کا پودا یا درخت۔
"غریب سے غریب کسان بھی فصل آنے پر حسبِ توفیق گندم یا کپاس یا دھان مولوی صاحب کے بیت المال میں ڈال آتا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٤٦٦ )
  • قُطُن
  • کَپاہْ
  • The cotton-plant;  cotton (not separated from the seed)