ممتوعہ

( مَمْتُوعَہ )
{ مَم + تُو + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اہل تشیع) وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے، متعہ شدہ۔