ممثل

( مُمَثَّل )
{ مُمَث + ثَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو مثال میں لایا جائے، جسم یا شکل جس کی ڈرامائی انداز سے تصویر کھینچ دی جائے؛ لفظوں، اشاروں یا لہجے کے اتار چڑھاؤ سے کھینچا ہوا نقشہ یا خاکہ۔