ممثل بہ

( مُمَثَّل بِہ )
{ مُمَث + ثَل + بِہ (کسرہ ب مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس (چیز) سے مثال دی جائے، جسے تمثیل میں لایا جائے۔