ممثل لہ

( مُمَثَّل لَہ )
{ مُمَث + ثَل + لَہُو (ضمہ ہ معکوس) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس کے لیے مثال دی جائے، جس کی شکل پیش کرنے کے لیے تمثیل دی جائے۔