ممد حافظہ

( مُمِدِّ حافِظَہ )
{ مُمِد + دے + حا + فِظَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حافظے کی مددگار، معاون یادداشت، حافظے کو متحرک کرنے والا۔