ممدو معاون

( مُمِدّو مَعاوِن )
{ مُمِد + دو (و مجہول) + مَعا + وِن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مدد کرنے اور ساتھ دینے والا، اعانت کرنے والا۔