ممدوح الصدر

( مَمْدوحُ الصَّدْر )
{ مَم + دُو + حُص (ا ل غیر ملفوظ) + صَدْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو۔