ممکن التقسیم

( مُمْکِنُ التَّقْسِیم )
{ مُم + کِنُت (ال غیر ملفوظ) + تَق + سِیم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تقسیم ہونے کے قابل، قابل تقسیم۔