ممکن الحصول

( مُمْکِنُ الحُصُول )
{ مُم + کِنُل (ا غیر ملفوظ) + حُصُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا حاصل کرنا ممکن ہو، قابل حصول، جو حاصل ہو سکے؛ (مجازاً) جس کا ملنا آسان ہو۔