ممکن الدخول

( مُمْکِنُ الدُّخُول )
{ مُم + کِنُد (ا ل غیرملفوظ) + دُخُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جگہ جہاں آدمی پہنچ سکے یا داخل ہو سکے، قابل رسائی، جہاں تک پہنچ یا رسائی ہو۔