ممکن العمل

( مُمْکِنُ الْعَمَل )
{ مُم + کِنُل (ا غیر ملفوظ) + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر عمل ممکن ہو، جس کو عملی جامہ پہنایا جا سکے، عمل درآمد کے قابل۔