ممکن الکون

( مُمْکِنُ الْکَون )
{ مُم + کِنُل (ا غیر ملفوظ) + کَون (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (منطق) جس کا ہونا ممکن ہو، قابل امکان۔