ممکن اللاکون

( مُمْکِنُ الْلاکَون )
{ مُم + کِنُل (ا غیر ملفوظ) + لا + کَون (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (منطق) جس کا نہ ہونا ممکن ہو، ناممکن۔