ممکن نما

( مُمْکِن نُما )
{ مُم + کن + نما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ممکن کی طرح نظر آنے والا، ممکن کو ظاہر کرنے یا دکھانے والا۔