ممکنۂ خاصہ

( مُمْکِنۂ خاصَّہ )
{ مُم + کِنَہ + اے + خاص + صَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو۔