ممکنۂ عامہ

( مُمْکِنَۂِ عامَّہ )
{ مُم + کِنَہ + اے + عام + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) وہ قضیہ جس میں جانب مخالف کی ضرورت کے سلب کا حکم بہ امکان عام کیا جائے۔