مملکت خداداد

( مُمْلِکَتِ خُداداد )
{ مُم + لِکَتے + خُدا + داد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک؛ مراد: ملک پاکستان جو 14اگست 1947ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا۔