مملکت خداداد پاکستان

( مُمْلِکَتِ خُداداد پاکِسْتان )
{ مُم + لِکَتے + خُدا + دا + دے + پا + کِس + تان }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے۔