مملوکیت

( مَمْلُوکِیَت )
{ مَم + لُو + کِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خریدنے یا قبضہ ہونے کی حالت؛ (مجازاً) بندگی، غلامی۔