ممنوع الاشاعت

( مَمْنُوعُ الْاِشاعَت )
{ مَم + نُو + عُل (ا غیر ملفوظ) + اِشا + عَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی اشاعت منع ہو، جسے شائع کرنے سے روکا جائے۔