ممنوع التصرفات

( مَمْنُوعُ الْتَّصَرُّفات )
{ مَم + نُو + عُت (ال غیر ملفوظ) + تَصَر + رفات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس کو آئندہ دخل دینے سے منع کر دیا جائے۔