ممنوعہ پھل

( مَمْنُوعَہ پَھل )
{ مَم + نُو + عَہ + پَھل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی۔