ممنوعہ علاقہ

( مَمْنُوعَہ عِلاقَہ )
{ مَم + نُو + عَہ + عِلا + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو۔