مموج

( مُمَوِّج )
{ مُمَوْ + وِج }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لہریا سطح والا، جس میں چمک کی لہریں پیدا ہوں، جوہر دار۔