ممور شو

( مُمُور شُو )
{ مُمُور + شُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرنے کی خواہش کرنے والا، قریب المرگ، وہ آدمی جو مر رہا ہو۔