ممی خانہ

( مَمی خانَہ )
{ مَمی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں مصالحہ لگی لاشوں کو رکھا جائے۔