ممی شدہ

( مَمی شُدہ )
{ مَمی + شُدہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ لاش) جس پر مصالحہ لگایا گیا ہو تاکہ محفوظ رہے، حنوط شدہ۔