ممی

( مَمّی )
{ مَم + می }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امی، اماں، اماں جان؛ (خصوصاً انگریز) بچے ماں کو کہتے ہیں۔